📔Grade 1 and 2-Literary Activitiy-Day 7
Plan for Club Activities
5. Club |
|
Third Language Skills
Development |
|
ادبی سرگرمیاں |
عنوان |
کہانی
کے کرداروں کو جاننا اورسمجھنا |
ہمارے
بچوں کو ممکن ہوگا |
مشاہدے
کی مہارت، سننے کی مہارت، بولنے کی مہارت اوراداکاری کی مہارت۔ |
مہارات/اقدار |
منتخبہ
ویڈیو،سماعتی و مشاہدتی کمرہ -(ویڈیو لِنک)- |
تدریسی ادوات |
تعلیمی
سرگرمیاں مُعلؔم/مُعلؔمہ
1.طلبہ کو اے وی روم (سماعتی و مشاہدتی کمرہ ) میں لے جایں گے اور سست رفتار میں ویڈیو چلایں گے https://youtu.be/m5OEEJvXNxQ?si=VMSeWJFrwodXlVhT اس کے بعد وہ طلبہ کو مشورہ دیں گے کہ وہ ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور دیکھنے کے بعد نقل کرنے کے لیے اپنی پسند کے ایک کردار اور منظر کا انتخاب کریں- وہ اپنی پسند کا کوئی بھی منظر
چن سکتے ہیں۔ اس کے بعد طالب علم
کرداروں کے کردار ادا کرتے ہیں- اگر طلباء کو نقل کرنے میں دشواری ہو رہی ہے، تو ایک بار پھر ویڈیو چلا سکتے ہیں اور بچوں کی مدد
کر سکتے ہیں۔ تمام طلباء کو
کردار ادا کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ نوٹ: رو ل پلے کی ویڈیو
ریکارڈ کریں اور گروپ میں شیئر کریں۔ |
|
کہ وہ کہانی کے کرداروں کو جان سکیں اور ان کی نقل کر سکیں۔ |
ہمارے بچوں میں:- |
Comments
Post a Comment